Skip to main content

ESOL For Care - URDU

ESOL برائے کیئر [دیکھ بھال]

ویب سائٹ کاپی:

WMCA تربیت فراہم کرنے والوں کے ساتھ مل کر زبان کی مہارتوں کو نشوونما دینے کے ساتھ ساتھ تھوڑا سا پیشہ ورانہ مواد شامل کر کے ایسے ESOL کورسز کی فراہمی کے لیے کام کر رہا ہے جو روزگار سے وابستہ ہیں۔

یہ کورسز سیکھنے والوں کو روزگار حاصل کرنےکے لیے بہتر انداز سے تیار کریں گے جبکہ ESOL فار کیئر کورسز 2022 میں تمام جگہوں پر بہت سے تربیت فراہم کرنے والوں کے پاس دستیاب ہوں گے۔

براہ کرم مزید معلومات کے لیے اپنے مقامی فراہم کنندہ کے ساتھ اس ای میل پر رابطہ کریں:

سٹی آف وولور ہیمپٹن کالج: lanes@wolvcoll.ac.uk

فرکرافٹ کالج: admissions@fircroft.ac.uk

ڈڈلی کالج: Michael.Killin@dudleycol.ac.uk

ایڈلٹ ایجوکیشن برمنگہم: information@baes.ac.uk

ساؤتھ اسٹافورڈ شائر کالج: Carol.Page@southstaffs.ac.uk

ساؤتھ اینڈ سٹی کالج برمنگہم: yvonne.mcpherson@sccb.ac.uk

کوونٹری کالج: jayi-hyde@CoventryCollege.ac.uk

کوونٹری ایڈلٹ ایجوکیشن: esolclasses@coventry.gov.uk